ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کرناٹک پولیوشن کنٹرول بورڈ کی جانب سے آن لائن کوئز

کرناٹک پولیوشن کنٹرول بورڈ کی جانب سے آن لائن کوئز

Mon, 08 Feb 2021 11:45:54    S.O. News Service

بنگلورو،8؍فروری(ایس او نیوز) قومی یوم سائن کی مناسبت سے کرناٹک پولیوشن کنٹرول بورڈ (کے ایس پی سی بی) کی جانب سے آن لائن طریقہ کارکے ذریعہ کوئز مقابلہ 28فروری کو منعقد کیا گیا ہے۔ اور اسکول طلباء کے لئے بورڈ نے کی جانب سے موبائل ایپ کے ذریعہ کوئز مقابلہ کو صبح 11بجے سے 11.30کے دوران منعقد کیا گیا ہے۔

مقابلہ کے لئے درکار مضمون کیلئے بورڈ کی جانب سے ویب سائٹ،ٹوئٹر،فیس بک اور موبائل ایپ سے استفادہ کیا جاسکتا ہے۔

مزید معلومات کے لئے کے ایس پی سی بی موبائل ایپ یا www.kspcb.karnataka.gov.inویب سائٹ سے رجوع کیا جاسکتا ہے۔


Share: